گائے کی بیماری کے وائرس کا انسانی چھاتی کے سرطان سے تعلق مل گیا: تحقیق


یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، برکلے میں ہونے والی تحقیق میں سائنسدانوں نے پہلی بار انکشاف کیا ہے کہ 'بوائن لیوکیمیا وائرس اور انسانی چھاتی کے کیسنر میں تعلق موجود ہے

پالوس ون نامی جرنل میں شائع ہونے والی تحقیق جس میں 239خواتین کی چھاتیوں کی بافتوں کا مشاہدہ کیا گیا اور بوائن لیو کیمیا وائرس ہسٹری کی موجودگی اور عدم موجودگی کا تقابل کیا جس کے نتیجے میں معلوم ہوا کہ 59 فیصد  چھاتی کے سرطان کے مریضوں میں گائے کے اس وائرس کی ہسٹری موجود تھی جبکہ 29 فیصد بوائن لیوکیمیا وائرس کی موجودگی کے شواہد کے باوجود چھاتی کے سرطان میں مبتلا نہیں تھیں، وائرل ڈی این اے سے وائرس کی موجودگی کا پتا چلایا گیا

Journal Reference:
  1. Gertrude Case Buehring, Hua Min Shen, Hanne M. Jensen, Diana L. Jin, Mark Hudes, Gladys Block. Exposure to Bovine Leukemia Virus Is Associated with Breast Cancer: A Case-Control StudyPLOS ONE, 2015; 10 (9): e0134304 DOI: 10.1371/journal.pone.0134304
گوگل+ پر بھیجیں

About منتظم

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.

0 comments:

Post a Comment